اپنے سامنے

Poet: By: Uzma Ahmad, Lahore

تیری تلاش مجھے اپنے سامنے لائی
میں آئینے میں جب اترا تو سامنے تو تھا

Rate it:
Views: 609
23 Mar, 2010