اپنےسخن میں صرف سچائی ہے دوستو
سداسے یہی روش ہم نےاپنائی ہے دوستو
میرےدل کی باتیں ہی میرے اشعار ہوتےہیں
اب ان میں پہلےسےزیادہ گہرائی ہے دوستو
جس یار نےعشق حقیقی سےمتعارف کرایا
آج تک اس کی صورت نہ بھلائی ہےدوستو
آج اشعار میں اس پیارے کا ذکر جو کیا ہے
نہ جانے کیوں میری آنکھ بھرآئی ہےدوستو