اپنے غم کا نہ ذکر سب سے کر کوئی امید ہو تو رب سے کر تجهکو حق ہے ,سوال کر لیکن کم سے کم بات تو ادب سے کر