اپنے قلم کو میں سچائی دیتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اپنے قلم کومیں سچائی دیتا ہوں
ہر اک شعرکو گویائی دیتا ہوں
مفہوم ایسا جوہرکوئی سمجھے
غزل کو زیادہ نہ گہرائی دیتاہوں
اس کا کوئی پیارا بچھڑجاتا ہے
جسےاپنی کتاب دردجدائی دیتاہوں
تم اپنےدل میں جھانک کردیکھو
وہاں بھی میں ہی دکھائی دیتاہوں

Rate it:
Views: 417
27 Dec, 2011