اپنے محبوب سے بہت دور ہیں ہم مل نہیں سکتے مجبور ہیں ہم ہر گھڑی رہتے رنجور ہیں ہم غًم جدائی سےچورچورہیں ہم