اپنے پاس مال۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اپنے پاس مال و زر نہیں ہے
دنیا میں اپنا کوئی گھرنہیں ہے

مفلسی عمر بھر کی ساتھی ہے
تنہا ہیں کوئی ہمسفر نہیں ہے

Rate it:
Views: 285
30 Dec, 2015