اپنے پاس مال وزر نہیں ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاپنےپاس مال وزر نہیں ہے
دنیامیں اپناکوئی گھرنہیں ہے
مفلسی زندگی بھرکی ساتھی ہے
تنہاہیں کوئی ہمسفرنہیں ہے
میں جسےاپنےساتھ چاہتاہوں
ملاتاوہ مجھ سےنظرنہیں ہے
دل کا جہاں بھی ویراں ہے
اب کوئی آتا ادھر نہیں ہے
جو چاہےوہ اصغرکو مل جائے
اتںآ اچھااس کامقدر نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






