اپنےساتھ یادیں بےشمار لیے پھرتا ہوں سر پہ ان سب کا بار لیے پھرتا ہوں عشق کےاسرارورموز عیاں کر بیٹھا اب راہوں میں صلیب ودارلیےپھرتاہوں