گزرے ہوئے لمحوں کو یاد کرنا اچھا لگنا ہے
اُس کو اپنی ہر سانس کے ساتھہ یاد کرنا اچھا لگتا ہے
اُس کا ذکر کرنا اُس کی باتیں کرنا
اُس کے نام کے ساتھ اپنا نام اچھا لگتا ہے
حقیقت میں نا خیالوں میں سہی
اُس کی قربت میں وقت گزارنا اچھا لگتا ہے
یہ فاصلے یہ دوریاں مٹ جائیں گی
وہ میری دلہن بن جائے گی یہ سوچ کر کتنا اچھا لگتا ہے