Add Poetry

اچھا چلو یوں ہی سہی بے وفا ہیں ہم

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 اچھا چلو یوں ہی سہی بے وفا ہیں ہم۔۔۔
دنیا بھر کے جھوٹے پر خطا ہیں ہم۔۔۔

ہمکو نہیں معلوم تھا ہم اتنے نکمے ہیں۔۔۔
یار تیرا شکریہ تیرے مشکور با خدا ہیں ہم۔۔۔

شاید اپنے اوقات سے ہیں تجاوز کر گئے۔۔۔
شاید اسلیے نظر میں اس کی بیوفاا ہیں ہم۔۔۔

ہر سزا منظور ھے ہمیں یار کی مقرر کی۔۔۔
بس ایکبار کہہ دیں کہ نہیں دھوکا ہیں ہم۔۔

اپنے جینے کا بس وہی ایک کا رن ھے۔۔۔
گر وہ نہیں تو یار پھر بے وجہ ہیں ہم۔۔۔
 

Rate it:
Views: 420
17 Jul, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets