اچھی لگتی ہیں

Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi

قصہ عشق سے وفا اچھی لگتی ہے
ہمیں یادوں کی گھٹائیں اچھی لگتی ہیں

بہت روکا برستے ہوئے بادلوں کو مگر
ہمیں آنکھوں میں نمی اچھی لگتی ہیں

Rate it:
Views: 530
03 Oct, 2020