اک بات کہوں جو ہے دل میں میں تم سے پیار تو کرتا ہوں پر کہنے سے میں ڈرتا ہوں کیا پیار تم مجھ سے کرتی ہو اور کہنے سے تم ڈرتی ہو سنو ! اَقرار کرتے ہیں میں تم سے ہیار کرتا ہوں تم مجھ سے پیار کرتی ہو