اک حسینہ بڑی پیاری تھی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اک حسینہ بڑی پیاری تھی
جس سےاپنی یاری تھی
میں اس کہ من کا راجہ تھا
وہ میری راجکماری تھی
اک دوجےکہ ہو جاہیں
یہی آرزو ہماری تھی
لیکن ملن ہو نہ سکا
میں اس کا ہو نہ سکا
اسےغرورکی بیماری تھی
اپنےمن میں خودداری تھی

Rate it:
Views: 401
31 Dec, 2011