اک حسیں دلربا پہ مرتا ہے دل اس سے بےحد پیارکرتاہے دل وہ جب مجھ سے بات کرتی ہے اس کی آواز سن کر مچلتا ہےدل