اک حسیں صورت کو دل کاآزار بنا لیا ہے ہم نے خود کو تمہارا بیمار بنا لیا ہے تمہاری یادیں دل سےجانےکانام نہ لیتی تھیں دل کےکونےمیں اک مزار بنا لیا ہے میرا مرنا جینا اب تمہارے ہاتھ ہے تجھے اپنی زندگی کا مختاربنالیا ہے