اِک خواب تھا یا حقیقت تھی
مگر وہ میری تھی، میری محبت تھی
بھول نہیں پاتا ہوں میں اُس کو
کیا کروں وہ میری چاھت تھی
غم تو اُس نے بھی بہت دیا ہے مجھے
مگر کیا کروں وہ میری چاھت تھی
آج بھی اُسے خود میں محسوس کرتا ہوں
وہ ایک ٹھنڈی ہَوا کی رُت تھی
کبھی ہنستا ہوں، کبھی روتا ہوں شوکت
جدائی کے بعد میری یہ حالت تھی