اک خواب حقیقت کی گرہیں کھول رہا تھا
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillجذبات کا ایک ایک حرف ڈول رہا تھا
دل چاند پہ جانے کو بھی پر تول رہا تھا
وہ میرے ہی پہلو میں کہیں بول رہا تھا
اک خواب حقیقت کی گرہیں کھول رہا تھا
More Love / Romantic Poetry






