اک دستک نے چونکا دیا اک جھونکے نے رلا دیا اس میں خوشبو تھی رات کی رانی کی برسوں پہلے میرے آنگن سے وہ پودا کسی نے چرا لیا