اک دوسرے سے دور اگر ہیں تو کیا ہوا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

جان کی پروا نہیں مجھے
باتوں میں ان کی ، مجھ کو لگا یاد ہے مری
جہسی گلِ حسین مین خوشبو بسی ہوئی
اک دوسرے سے دور اگر ہیں تو کیا ہوا
کس نے کہا کہ آپ نے دیکھا نہین مجھے
آتی ہو جان اور چلی جایے گی ضرور
یہ سچ ہے اب تو جان کی پروانہین مجھے

Rate it:
Views: 346
01 Jan, 2016