میرا دل کسی کی محبت کا دیوانہ ہوگیا ہے اسی لیے زیست کا ہر پل سہانا ہوگیا ہے وہ شخص جو میرے دل کا سکون تھا رقیبوں کی باتوں میں آکر بیگانہ ہوگیا ہے اب تو بھولے سے بھی یاد نہیں کرتا اس کی میٹھی آواز سنے اک زمانہ ہوگیا ہے