اک سفر

Poet: AS By: Azeem, Kamalia

نا دعا نے کیا اثر، یوں ہی آنسوؤں نے کیا سفر
اسے مانگ مانگ کر تھک گے میرے ہونٹ بھی، ہاتھ بھی

Rate it:
Views: 416
09 Nov, 2017