اک شخص کا خیال تھا

Poet: Qasim Baba By: Qasim baba, Slough London

اک شخص کا خیال تھا
شب و روز کا یە حال تھا

کیوں ھو گٴے اُس سے جدا
اس کا مجھے ملال تھا

نە باعثِ عروج تھا
نە وجہ ٴ زوال تھا

لیکن نگاەِ یار میں
وە شخص بڑا کمال تھا

اُسے بھولنا تو اِک طرف
یە کہنا بھی محال تھا

مایوس ھُوں،فراق ھے
امید تھی، وصال تھا

ہر وقت اُس کی یاد تھی
قاسم عجب وە سال تھا

Rate it:
Views: 474
22 Mar, 2013