اک شخص کو دیکھا تھا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاک شخص کو دیکھا تھا
مست بھری آنکھیں تھی
چہرے میں کالا تل تھا
ہنونٹ کھلتے گلاب تھے
مستانی جوانی چہرے میں شادابی تھی
رنگ اسکا گلابی تھا زلفیں تھی
سمندر کی لحرےجیسی
آواز میں جادو تھا
اک خوبصورت ذوق کا مالک تھا
اک شخص کو دیکھا تھا
More Love / Romantic Poetry






