اک شمع پہ دل نثار کر بیٹھا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اک شمع پہ دل نثار کربیٹھا ہوں
بن دیکھےاسےپیارکربیٹھا ہوں
وہ دل کی گلی سےشائد گزرے
اپنےبالوں کو سنوار کربیٹھاہوں
دیکھنا یہ اسےموم کر دیں گے
اس کی نذر جو اشعارکربیٹھاہوں
ایک دن وہ اس میں آکربسےگا
اسکی خاطرمحل تیارکربیٹھاہوں

Rate it:
Views: 351
21 Mar, 2012