اک صورت ہمہیں بڑی پیاری لگی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 اک صورت ہمہیں بڑی پیاری لگی
اسےبھلانے میں عمر ساری لگی

اس کے حسن وجمال کےسامنے
مجھےاپنی شاعری بھی ادھاری لگی

میرےسامنےجب کسی دیوی کاذکرہوا
میرے دل کو وہ مورت تمہاری لگی
 

Rate it:
Views: 422
21 Nov, 2011