اک عمر گزری ہے پیار کی بستی بناتے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

اک عمر گزری ہے پیار کی بستی بناتے
کوئی نہیں ملا جسے اس میں بساتے

ہمیں اپنےغموں سےفرصت نہ ملی
وگرنہ تیرے ساتھ اپنی خوشیاں بانٹتے

کسی خوشی کا اب احساس نہیں ہوتا
میری تمام عمر گزری ہے آنسو بہاتے

آپنی قسمت کےپنوں پہ یہ لکھا نہ تھا
کے ہم تیرے ساتھ اپنی زندگی گزارتے

 

Rate it:
Views: 435
17 Nov, 2013