میری تعریف جھوٹی ہی سہی لکھو ناں اک غزل تُم بھی میرے نام کی لکھو ناں کبھی لکھو میرے جورو و وفا کے قصے اور کبھی اپنی بھی خو، تُم لکھو ناں