اے حسیں مہہ جبین اپسرا نازنیں
مرے
دل کے جھروکوں سے جھانکتی حسینا
مرے
خوابوں میں تو بسی ھے
جیسے
صندل میں خوشبو
گلاب میں مہک
سِیپ میں صدف
مرے
پیار کے کنارے
عشق کے ستارے
محبت کی کہکشاں
سب ہی ہیں تمہارے
جیسے زمیں، آسمان
چاند اور سورج
یہ بات یقینِ محکم، رہتی دنیا ہم تم
رہیگے اک دوسرے کے
میں تیرے پیار کا ساون
تو میری عشق کی رم جھم
یہ بات اٹل حیقیقت
لازوال ہماری محبت
قائم رہیگی سدا
مثلِ چاندنی و شفق