Add Poetry

اک لمحہ مرے پہلو میں گذار تو سہی (دوبارہ)

Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabad

اک لمحہ مرے پہلوں میں گذار تو سہی
تمام عمر بن تیرے رہ لؤں گی

اک تبسم محبت کی ہونٹوں پہ سجا تو سہی
تمام عمر تبسم کی پیاس میں گذار دؤں گی

مری جانب نظریں ملا کر دیکھ تو سہی
تمام عمر خود کو حجاب کی نذر کر دؤں گی

یہ جو لمحہ گذر رہا ہے سیاہ پڑ رہا ہے
اظہار محبت کر تو سہی
تمام عمر اس لمحے کو ترے لیے رنگین بنا دؤں گی

شکوے میں بھی بھلا دؤں گی
شکایتیں تم بھی بھلا دو
رنجش کی لکیروں کو ماتھے سے ہٹا دو
رفیق آج مرا بن تو سہی
تمام عمر پھر نہ کوئی رفیق بناؤں گی

Rate it:
Views: 348
18 Jun, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets