اک لڑکی دیوانی ایسی بھی ہے
Poet: Maria Riaz By: Maria.GHOURI, Harunabadمحبت کی اک کہانی ایسی بھی تھی
اک لڑکی دیوانی ایسی بھی تھی
تھی وہ انجان محبت کے تلخ بندھن سے
بدلی اک رت مستانی ایسی بھی تھی
اس کی نگاہوں کو بھا گیا حسیں اجنبی
پیار کی پہلی ملاقات مہکی ایسی بھی تھی
چپکے چپکے اس کا دل دھڑکنے لگ گی
دھڑکنوں میں ہوئی محبت روانی ایسی بھی تھی
لکھنے لگ گئی اس کے نام غزلیں نظمیں
محبت کی شاعری میں بہتی زندگانی ایسی بھی تھی
اک لڑکی دیوانی ایسی بھی ہے
More Love / Romantic Poetry







