اک محبت کے سوااورکچھ مانگاہےکب
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاک محبت کےسوااور کچھ مانگاہےکب
تیرےہجر میں روتے گزرتی ہےہرشب
ہمیں تم سےشکوےتو بہت ہوتےہیں
جب سامنےآتےہو پھرہلتےنہیں ہیںلب
پیار کےبندھن نےہمیں باندھ رکھاہے
ورنہ ہمیں ہوتی نہ اک دوجےکی طلب
سوچتا ہوں نہ جانےکیساہو گامیراتخیل
تمیں دیکھنےکوآنکھیں رہتی ہیں مضطرب
More Love / Romantic Poetry






