اک نگاہ نےمجھےاپنےآپ سےبیگانہ کردیا کسی نے میرے دل میں آباداپنا آشیانہ کردیا ہم نےتو لاکھ اپنےدفاع کی کوشش کی اس نےپھر بھی مجھےاپنا دیوانہ کر دیا کچھ ایسےانداز سےسنائی اپنی داستاں ہم نےتو حقیقت کو بھی فسانہ کر دیا