اک پتھر کی مورت سے محبت کرتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اک پتھر کی مورت سےمحبت کرتاہوں
اسے کچھ کہنےکی نہ جسارت کرتاہوں

آج تک اس کا دیدار تو ہوا نہیں کبھی
جب اس کےشہرجانےکی زحمت کرتاہوں
 

Rate it:
Views: 469
02 Dec, 2011