اک پیاری مجھ پہ تنقید کر گئی ہے حسن پہ لکھنےکی تاکید کرگئی ہے عاشق مرتےآئےہیں نظرکہ تیرسے یہ جھوٹ مارکر ہمیں شہیدکرگئی ہے