اوس کی بوندیں پھولوں کو بھیگا رہی ہے ٹھنڈی لہریں ایک تازگی جگا رہی ہے آئیے اور ہو جائیں آپ بھی ان میں شامل اک پیاری سی صبح آپ کو جگا رہی ہے