اک گولہ حلق میں اٹک سا گیا ہے ذہن یادوں میں جیسے بھٹک سا گیا ہے نکالے سے بھی نہ نکالے ہے دل سے در و بام پہ جیسے لٹک سا گیا ہے