اکثر رات کو نرم بستر پر
Poet: areej manzoor By: areej manzoor, lahoreاکثر رات کو نرم بستر پر
تمہاری یاد شرارتی بچے کی طرح
میری روح کو گدگداتی ہے
کئی لوریاں سناتی ہے
دل میں امنگیں پیدا کرتی ہے
لمحہ لمحہ گواہی دینے لگتا ہے
تم آؤ گے تم آؤ گے
میرے خوابوں کی تعبیر لے کر
تم آؤ گے
More Love / Romantic Poetry






