اکیلے سفر میں ہمیں یاد کروگے
Poet: توقیر حسن By: Touqeer Hassan, Lahoreاکیلے سفر میں ہمیں یاد کرو گے
پھر رو رو کے رب سے فریاد کرو گے
پھر تڑپو گے تم اور نہ ملوں گا میں
یوں ہی عمر بھر کا وقت برباد کرو گے
More Love / Romantic Poetry
اکیلے سفر میں ہمیں یاد کرو گے
پھر رو رو کے رب سے فریاد کرو گے
پھر تڑپو گے تم اور نہ ملوں گا میں
یوں ہی عمر بھر کا وقت برباد کرو گے