اگر برا نہ مانو تو

Poet: anam By: anam, karachi

اک بات کہوں
اگر برا نہ مانو تو
تم کو دلدار کہوں
اگر برا نہ مانو تو
تجھ کو دیکھنے کی حسرت
دل میں مچلتی ہے
کچھ دیر سامنے بیٹھ جاؤ
اگر برا نہ مانو تو
خسین ہونے لگتی ہے
تیرے خیال سے میری دنیا
تم کو قرار جان کہوں
اگر برا نہ مانو تو
تم بڑے خسین ہو
میرے دل کی تسکین ہو
تم کو خواب میں بلاؤں
اگر برا نہ مانو تو
میرا کل سرمایہ
مجھے تم ہی لگتے ہو
ہم کو ہمسفر بناؤں
اگر برا نہ مانو تو

Rate it:
Views: 712
21 Feb, 2014