اگر تم مل جائو

Poet: Zulfiqar Ali Bukhari By: ذوالفقار علی بخاری, Rawalpindi

اگر تم مل جاؤ
میری زندگی میں بہار آ جائے
گلوں میں خوشبو مہک آئے

میری بے چین سانسوں کو قرار آئے
تجھ پہ دل میرا مہربان ہو جائے

سوچ پہ میرے اک پہرہ سا لگ جائے
جب ہاتھ تمہارا میرے ہاتھ میں آئے

اگر تم مل جائو دنیا بھلا دوں
تمہارے سوا سب بھول جائوں

اگر تم مل جائو اے جان تمنا
تم پہ اپنی زندگی وار دوں
اگر تم مل جاؤ
 

Rate it:
Views: 617
28 Apr, 2013