اگر کبھی
Poet: Aakash Ali By: Aakash Ali, dubaiاگر کبھی 
 پڑھو جو کتاب محبت کی
 تو اس کے ابتدا میں
 اک سطر بھی پڑھ لینا
 کہ جن سے پیار کرتے ہیں
 انہیں چھوڑا نہیں کرتے
More Love / Romantic Poetry
اگر کبھی 
 پڑھو جو کتاب محبت کی
 تو اس کے ابتدا میں
 اک سطر بھی پڑھ لینا
 کہ جن سے پیار کرتے ہیں
 انہیں چھوڑا نہیں کرتے