اگرہمیں بھی کسی کی چاہت مل جاتی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاگرہمیں بھی کسی کی چاہت مل جاتی
ہمارےدل کو تھوڑی راحت مل جاتی
ہم حالات کےپیچ و خم میں الجھےرہے
ورنہ ہمیں بھی پیار کی دولت مل جاتی
زندگی بھر کا ہم دونوں کا ساتھ ہوتا
جو تمہارےساتھ ہماری فسمت مل جاتی
More Love / Romantic Poetry






