اہل ذوق میں ہمارا شمار ہوتا ہے
Poet: شفق By: Shafaq, Lahoreتیرے ساتھ نے اس قابل بنا دیا
اہل ذوق میں ہمارا شمار ہوتا ہے
جہاں ہو محبت کا ذکر
وہاں ہمارا نام ہوتا ہے
More Love / Romantic Poetry
تیرے ساتھ نے اس قابل بنا دیا
اہل ذوق میں ہمارا شمار ہوتا ہے
جہاں ہو محبت کا ذکر
وہاں ہمارا نام ہوتا ہے