ایسا بھی نہیں تُم کو بہت یاد کِیا ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ایسا بھی نہیں تُم کو بہت یاد کِیا ہے
ایسا بھی نہیں بُھول گئے تُم کو سراسر

Rate it:
Views: 309
03 Jun, 2024
More Love / Romantic Poetry