ایسا نہیں کہ ہم تمہیں پیار نہیں کرتے
ڈرتے ہیں اب اس لیے اظہار نہیں کرتے
ہم سے محشر میں ملنے کا وعدہ لے لو
وہ اور ہوں گے جو انتطار نہیں کرتے
اتنے فریب کھائے ہیں زندگی بھر
اب ہم کسی سے پیار نہیں کرتے
زندگی کےسوا کچھ نہیں میرے پاس
آپ جیسا دوست مانگے تو انکار نہیں کرتے
پچھلےدنوں جتنا تم نے تڑپایا ہے ہمیں
ایسا سلوک تو دشمن بھی میرے یار نہیں کرتے