ایسا روٹھا

Poet: Shehzad Musk By: Shehzad Musk, Karachi

وہ اک گلاب جو کھلا نہیں
ایسا روٹھا کے پھر ملا نہیں

ہوا جو بھی وہ مقدر تھا
میں تم سے بالکل خفا نہیں

Rate it:
Views: 693
08 May, 2008