ایسا لگا کہ میں اڑرہا ہوں آسمان میں
آئی لو یو اس نےکہا جب میرےکان میں
میرےجسم سےروح پروازکرنےوالی تھی
اگر وہ آ کر نہ بستا میرےدل کہ مکان میں
اسے دینے کومیرے پاس اب کچھ نہیں بچا
اپنا سب کچھ اس پہ کر چکا ہوں دان میں
میرےبےچین دل میں یہ حسرت ہی رہے گی
کبھی تیرےگھربن کر جاؤں تیرا مہمان میں
اصغر کی ہر بات پتھر پہ لکیر ہوتی ہے
کسی سے کرتا نہیں جھوٹاعہدو پیمان میں