ایسا نہیں کہ میں محبت سے ڈر گئی
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, Moscowایسا نہیں کہ میںمحبت سے ڈر گئی
میں تو صنم تیری عداوت سے ڈر گئی
اس کی آنکھوں میں کبھی میری محبت تھی
اب بدلتی آنکھوں سے میں ڈرگئی
محبت کی منزل نہ پا سکی وشمہ
میں تو شب فراق کی وحشت سے ڈر گئی
More Love / Romantic Poetry






