ایسا نہیں کےہم تمہیں پیارنہیں کرتے
یہ اوربات کہ بار بار اظہار نہیں کرتے
ہم تو دنیا میںملنے کےقائل ہیں جاناں
محشر تک کسی کا انتظار نہیں کرتے
الفت میں غم کہ سواکچھ نا ملا
اب ہم کسی سےپیار نہیں کرتے
میرےپاس کچھ نہیں زندگی کےسوا
آپ جیسا دوست مانگےتوانکارنہیں کرتے
دوستی میں جتناتم نےستایا ہےمجھے
ایساتو دشمن بھی میرےیار نہیں کرتے