ایسا کام پیاری ہمسائی نہ کر

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ایسا کام میری پیاری ہمسائی نہ کر
پیٹھ پیچھےکسی کی برائی نہ کر

اوروں کی براہیاں کرنا چھوڑ دے
اپنا حال سنا بات کوئی پرائی نہ کر

ہر روز نئے نئے کھانےکھلا کر
اس طرح مجھےاپنا سودائی نہ کر

کیوں نہ ہم دونوں دوست بن جاہیں
میرےساتھ مزید زور آزمائی نہ کر

Rate it:
Views: 273
15 Nov, 2011